کرکٹ ۔۔ پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ

کرکٹ ۔۔ پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ

پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیموں کے درمیان سنچورین، ساؤتھ افریقہ میں تین ون ڈے میچوں کے مقبابلے کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کافی مطمعن ہیں اور جیت کا عزم لیے ہوئے میدان میں اتریں گے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں بغیر کسی خوف کے میچ کھیلنے کا اندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی قوم بہت پُرجوش ہے اور میچ دیکھنے کے لیے نوجوان کافی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور امید کر رہے ہیں کہ آج پاکستان کی ٹیم اچھا پرفارم کرے گی اور مایوس نہیں کرے گی۔

9 تبصرے “کرکٹ ۔۔ پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ

  1. 8nsf25

  2. I believe this is among the such a lot important info for me. And i’m happy reading your article. But should observation on few common issues, The website taste is great, the articles is really great : D. Excellent job, cheers

    https://uweed.de/

اپنا تبصرہ بھیجیں