منتظر امام مہدیؑ کو کیسا ہونا چاہیے؟

Muntazir Imam Mahdi (A.J.T.F)

منتظر امام محمد مہدیؑ کو کیسا ہونا چاہیے؟

کیا یہ ممکن ہے کہ ہمارے آقا و مولا حضرت ولی عصر امام مہدی علیہ السلام غمگین ہوں اور ہم خوش رہیں؟؟ وہ ہمارے گناہوں کی وجہ سے گریہ کریں اور ہم خوش ہوں اور مسکرائیں اور ایسے میں اپنے آپ کو امامؑ کا چاہنے والا اور فرماں بردار بھی سمجھیں؟؟ فقط امامؑ کے دیدار کی خواہش ہی کافی نہیں بلکہ اپنے عمل کو ایسا بنائیں کہ امام خود آپ سے ملاقات کریں۔ امامؑ کو ایسے افراد چاہیں جن کا ہر عمل صرف اللّہ اور اہلبیتؑ کی خوشنودی کے لئے ہو۔ حقیقی معنوں میں امام مہدیؑ کے منتظر ہوں نہ کہ صرف اپنی ذاتی حاجات پوری کرنے کے لیے امام کو یاد کریں، ہر کوئی اپنی ذاتی حاجات کے لیے فکر مند ہے کوئی بھی امام مہدیؑ اور اُن کی تنہائی کے بارے میں فکر مند نہیں۔ افسوس!

صبح ظہور نزدیک ہے ‏

°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°

Calligraphy – Ya Imam Mahdi (A.J.T.F)

Artist : Saira Syed – ArtXpert

Al Aajal – Awaiter – Muntazir – Ya Mehdi – 313 Shia – Shia Art – Islamic Art – Art – یا مھدی

اپنا تبصرہ بھیجیں