واش روم اور سجاوٹ :
باتھ روم یا واش روم ایک کمرہ ہوتا ہے ، جو عام طور پر گھر میں یا کسی رہائشی عمارت میں لازمی ہوتا ہے، اس میں یا تو باتھ ٹب یا شاور (یا دونوں) ہوتے ہیں۔ واش بیسن کو منہ ہاتھ وغیرہ دھونے کے لیے شامل کیا جاتا ہے۔ کچھ حصوں میں واش روم یا باتھ روم میں ایک ٹوائلٹ بھی شامل ہوتا ہے۔ اور کئ لوگ بیت الخلا کو ذاتی حفظان صحت کی سرگرمیوں کے لئے الگ کمرے میں رکھتے ہیں۔ یہاں چند خوبصورت اور نفاست سے سجائے گئے واش روم کی تصاویر دی جا رہی ہیں تاکہ آپ بھی اپنے باتھ روم کو پرکشش بنائیں۔
Washroom – Bathroom – Shower – Washbasin – Toilet – Home Decor – House Decor – Urdu Information – Urdu Encyclopedia