وفاتِ حضرت خدیجہ الکُبریٰ

Wafat E Hazrat Khadija Tul Kubra (S.A)

وفاتِ حضرت خدیجہ الکُبریٰ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جناب خدیجہ ؑ کو اپنی ردا اور پھر جنتی ردا میں کفن دیا اور مکہ کے بالائی حصےمیں واقع پہاڑی (کوہِ حجون) کے دامن میںمقبرہ معلیٰ میں سپرد خاک کیا۔ جب اُم المومنین حضرت خدیجہ الکُبریٰ کا انتقام ہوا اس کے کچھ عرصے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا و محافظ حضرت ابو طالب کا انتقام بھی ہو گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اِن دونوں کی وفات کا گہرا دکھ ہوا اور آپ نے اس سال کو “عام الحزن” یعنی غم کا سال قرار دیا۔

Hazrat Khadija Tul Kubra (S.A)

Artist : Saira Syed – ArtXpert

Hazrat Khadija – Bibi Khadija – Holy Lady – Best Woman – Wife of Prophet – Wafat – 10 Ramadan – 10 Ramzan – Calligraphy – Islamic Art – Art – Urdu Information – Urdu Encyclopedia