ٹوپ 20 بہترین میک اپ مصنوعات کی کمپنیاں

Top 20 Best Cosmetics Makeup Brands

ٹوپ 20 بہترین میک اپ مصنوعات کی کمپنیاں :

بناؤ سنگھار کا جب ذکر آتا ہے تو ذہن میں سب سے پہلے میک اپ کے سامان کا خیال آتا ہے۔ اور جب بات میک اپ کی ہو تو سب سے بہترین چیز کا انتخاب کرنا چاہیے جو جلد کے لئے نقصان دہ بھی نہ ہو اور چہرے پر بھلی بھی معلوم ہو۔ میک اپ کی پروڈکٹس کی بہت سی کمپنیاں ہیں لیکن ان میں چند ایک بہت مشہور ہیں اور ان کی مصنوعات کے استعمال سے آپ کی جلد کو کوئی نقصان نہیں ہو گا نہ بار بار میک اپ بدلنے کی ضرورت پڑے گی۔ ان میں سے بین الاقوامی سطح پر پسند کیے جانے والے چند برینڈز کے نام اُردو انسائیکلوپیڈیا آپ کی آسانی کے لیے پیش کر رہا ہے:

١-چینل (Chanel)

٢-ایسٹی لوڈر (Estee Lauder)

٣-ڈایر (Dior)

٤-لوریل (L’Oreal)

٥-لینکم (Lancome)

٦-کلارینس (Clarins)

٧-میبیلائن نیویارک (Maybelline New York)

٨-گویرلین (Guerlain)

٩-میک (Mac)

١٠-نارس (Nars)

١١-یوس سینٹ لورینٹ (Yves Saint Laurent)

١٢-گیوینچے (Givenchy)

١٣-ریولوں (Revlon)

١٤-لورا مرسییر (Laura Mercier)

١٥-بوبی براؤن (Bobbi Brown)

١٦-کور گرل (Covergirl)

١٧-کینیقی (Clinique)

١٨-شیسیڈو (Shiseido)

١٩-بیرمنرلز (bareMinerals)

٢٠-الیزبت ایرڈن (Elizabeth Arden)

Make Up – Make over – Cosmetic – Cosmetics – Beauty – Skin Care products – Skin Beauty Products – Brands – Companies – International Cosmetic Brands – Urdu Information – Urdu Encyclopedia