Thankful – Grateful
شکر گزار انسان :
شاکر انسان کا ذہن ہمیشہ نعمتوں کی تلاش میں مشغول رہتا ہے اور کوئی بھی نعمت اسکی نظروں سے اوجھل نہیں رہتی اور وہ ہمیشہ ہی اپنے آپ کو خوش بختیوں میں ڈوبا ہوا محسوس کرتا ہے لیکن وہ لوگ جو کفران نعمت کرتے ہیں تو انہیں صرف کمی ہی نظر آتی ہے۔ شکر کوئی سادہ عمل نہیں ہے، ایک لطیف احساس اور صحیح طرز فکر کا نام ہے۔ ناشکری ایک بیماری اور وبا ہے۔
Shukar – NaShukri
Urdu Encyclopedia