تربوز کا شربت

Tarbooz Ka Sharbat / Juice

تربوز کا شربت :

اجزاء :

تربوز – 4 کپ (کٹے ہوئے کیوبز)

پانی – 2 کپ

لیموں کا رس – آدھا (1/2) کپ

چینی – 2 چمچ (یا حسبِ ذائقہ)

ترکیب :

تربوز، پانی، لیموں کا رس، چینی اور ٹھنڈا پانی، ان تمام اجزاء کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ مزیدار تربوز کا شربت تیار ہے۔

Watermelon Juice – Sharbat – جوس – Iftar – Aftar – Ramazan – Ramadan – Ramzan – Summer – Health – Fresh Juice – Drink – Smoothie – Recipe – Urdu Encyclopedia