اسٹرابیری شیک

Strawberry Shake

اسٹرابیری شیک :

اجزاء :

اسٹرابیری – 2 کپ (کٹی ہوئیں)

چینی – 4 کھانے کے چمچ (یا حسبِ ذائقہ)

دودھ – 3 کپ

برف – 2 کپ

ترکیب :

تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور گلاس میں ڈال کر پیش کریں۔ مزیدار اسٹرابیری شیک تیار ہے۔

Iftar – Aftar – Summer Drink – Strawberries – Strawberry Juice – Strawberry Shake Recipe – Yummy – Food – Fruits – Urdu Recipes – Urdu Encyclopedia