Shikanjbeen / Lemon Juice
شیکنجبین (لیموں کا شربت) :
لیموں کا رس – 4 کھانے کے چمچ
چینی – 2 کھانے کے چمچ (یا حسبِ ذائقہ)
نمک – آدھا (1/2) چمچ
پانی – 2 کپ
ترکیب :
لیموں کا رس، ٹھنڈا پانی، نمک، چینی ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں اور گلاس میں ڈال کر پیش کریں۔
Lemon – Juice – Sharbat – جوس – Iftar – Aftar – Ramazan – Ramadan – Ramzan – Summer – Health – Fresh Juice – Drink – Smoothie – Recipe – Urdu Encyclopedia