سیلفی دیوانے (ویڈیو)

سیلفی دیوانے (ویڈیو)

Selfie Lovers

موبائل فون یا ڈیجٹل کیمرا کی مدد سے خود اپنی تصویر لینے کو سیلفی کہتے ہیں۔ آج کل کے نوجوان سیلفیز کے بہت دلدادہ ہیں اور اکثر اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ تفریح کرتے ہوئے سیلفیز لیتے ہیں اور ان تمام یادگار لمحات کو اپنے پاس محفوظ کر لیتے ہیں۔ اس ویڈیو میں بھی کچھ سیلفی کے متوالوں کی خوشیاں شیئر کی گئی ہیں ۔

Selfie – Mobile Selfie Lovers – Selfie Style – Selfie – Mobile Camera – Selfie Camera – Selfie Urdu