Pigeons in Holy Shrine of Imam Hussain (A.S)
امام حسین علیہ السلام کے کبوتر
جب بھی محرم اور صفر کے ایام ختم ہوتے تھے تو مرحوم علامه امینی عزادارانِ سید الشهدا علیه السلام کو مخاطب کرکے فرماتے تھے: کبوتر باز لوگ جب بازار سے کبوتر خریدتے ہیں تو کچھ دن ان کے پروں کو باندھتے ہیں اور اپنی چھت پر ان کو دانے ڈالتے ہیں, پانی رکھتے ہیں پھر کچھ دن بعد ان کے پروں کو کھولتے ہیں اور کبوتر پرواز کرنے لگتے ہیں۔ اگر کبوتر اڑنے کے بعد اسی چھت پہ آکے بیٹھ جائے تو لوگ کہتے ہیں کہ کبوتر باز ھنر مند ہے سلیقہ والا ہے لیکن اگر کبوتر اڑنے کے بعد واپس نہ آیا کسی اور کے چھت پہ جاکے بیٹھ جائے یا گم ہوجائے تو لوگ کہتے ھیں بی ھنر اور بی سلیقہ تھا کبوتر پالنا نہ آیا۔
پھر فرماتے تھے: اے لوگوں! اے جوانو! محرم اور صفر گزر گیا، ان دو مہینوں میں امام حسین علیه السلام نے ہمیں خرید لیا ھے ہمارے پروں کو امام حسین علیہ السلام نے باندھ دیا ہے، ان دو مہینوں میں ہم امام حسین علیه السلام کے مہمان رہے ہیں، جہاں بھی ھمیں دعوت دی گئی ھم امام حسین علیہ السلام کے احترام میں چلے گئے۔ در حقیقت ان دو مہینوں میں ہم نے امام حسین علیہ السلام کا کھایا پیا اب ہم نے پرواز کرنا شروع کی ہے ہمارے پروں کو کھول دیا گیا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم کسی اور کی چھت پہ جا بیٹھیں کہیں ایسا نہ ہو کہ نمک کھا کر نمک حرامی کر بیٹھیں۔
آؤ امام حسین علیہ السلام کے ساتھ عہد کریں، دین امام حسین علیہ السلام کے ساتھ پکا وعدہ کریں اگلے ماه محرم تک فقط کبوتر امام حسین علیه السلام بن کے رہیں گے اور صرف ان کے مقصد کے گرد پرواز کرینگے۔ فقط امام حسین علیہ السلام کی چھت ہمارا مسکن ہوگی۔ لبیک یا حسین عملی بنائیں گے۔
آرٹسٹ – سائرہ سید
Pigeons in Holy Shrine of Imam Hussain (A.S)
Artist : Saira Syed – ArtXpert
Shrine – Karbala – Ya Hussain – Imam Hussein – Birds – Islamic Art – Architecture
I really appreciate this post. I have been looking all over for this! Thank goodness I found it on Bing. You have made my day! Thank you again
https://www.zoritolerimol.com
I have been checking out a few of your posts and i can claim clever stuff. I will definitely bookmark your website.
https://www.smortergiremal.com/
I’m impressed, I must say. Actually hardly ever do I encounter a blog that’s each educative and entertaining, and let me let you know, you may have hit the nail on the head. Your thought is outstanding; the issue is something that not sufficient people are speaking intelligently about. I’m very glad that I stumbled across this in my search for one thing referring to this.
https://reklamni-materijal.com/proizvodi/olovke