Perfume | عطر
پرفیوم یعنی عطر ایک ایسا خوشبو دار مرکب ہے جو خوشبو دار تیل اور سالوینٹس سے بنایا جاتا ہے اور یہ عام طور پر مائع یعنی لیکوڈ کی شکل میں ہوتا ہے۔ پرفیوم تو ہر کسی کو ہی پسند ہوتا ہے لیکن اگر اس کی پیککیگ دلفریب شیشیوں میں کی گئی ہو تو مزید دل کو لوبھاتا ہے۔ آپ کی دلچسپی کے لئے یہاں پرفیومز کے چند ایک نمونے دیے جا رہے ہیں۔
Perfume – Scent – Khushboo – Bottles – Deodorant – Urdu Article – Urdu Information – Urdu Encyclopedia