Patience – Sabr
صابرین کا مصیبت پہ بس إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کہہ دینا کافی نہیں ہے، بلکہ یہ الفاظ ان دو عقائد کی طرف اشارہ کرتے ہیں جن پہ جمے بغیر کوئی صبر نہیں کر سکتا- ‘انا للہ’ ( بے شک ہم اللہ کے لیے ہیں) عقیدہ تو حید ہے اور ‘وانا الیہ راجعون’ (بے شک ہم اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے) عقیدہ آخرت پہ ایمان ہے کہ ہر دکھ اور ہر مصیبت ایک دن ختم ہوجائے گی اور اگر کچھ ساتھ رہے گا تو صرف آپ کے صبر کا اجر۔”
Toheed – Fani Duniyan – Aakhirat – Sabr – Mushkil – Museebat – Urdu Encyclopedia