نیل پالش (ناخن پالش)

Nail Polish | ناخن پالش

شادی بیاہ، عید، سالگِرہ یا ہو کوئی بھی تہوار، بناؤ سنگھار کرتے وقت چہرے اور کپڑوں کے ساتھ ساتھ خواتین ہاتھوں کے حسن کو چار چاند لگانے کے لئے نیل پالش (ناخن پالش) کا استعمال کرتی ہیں۔ کون سے رنگ کی نیل پالش ہاتھوں پر ذیادہ پرکشش لگتی ہے اس کے چند ایک نمونے یہاں پیش ہیں۔

Nails Polish – Nail Paint – Nail Art – Nail and hands – Hands Beauty – Beauty Products – Beautiful – Urdu Information – Urdu Encyclopedia