Izzat / Ezat
جان سے بڑھ کر عزت :
کوئی کیچڑ سے پِھسل کر گِر جائے تو وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مُجھے چوٹ تو نہیں آئی پہلے یہ دیکھتا ہے مُجھے کِسی نے گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں۔۔۔۔
اِس کا مطلب یہ کہ انسان کو اپنی جان سے بڑھ کر عزت پیاری ہوتی ہے اس لئے اپنی اور دوسروں کی عزتوں کا خیال رکھیں…..!!!!
Prestige – Respect – Value – Care – Urdu Encyclopedia