International Nurses Day
نرسوں کا عالمی دن (نرسز ڈے)
ہر سال 12 مئی کو نرسوں کی معاشرے میں کی جانے والی خدمات کی نشاندہی کرنے کے لئے، (فلورنس نائٹنگل کی ولادت/سالگرہ کے دن) کو نرسوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

جنوری 1974 میں، 12 مئی کو نرسوں کے عالمی دن کو منانے کے لئے منتخب کیا گیا تھا کیونکہ یہ جدید نرسنگ کی بانی، فلورنس نائٹنگل کی پیدائش کی برسی ہے۔ ہر سال ، آئی-سی-این، بین الاقوامی نرسز ڈے کے موقع پر نرسوں کے لیے کٹ کو تیار اور تقسیم کرتا ہے۔ کٹ میں ہر جگہ نرسوں کے استعمال، تعلیمی اور عوامی معلومات کے مواد شامل ہیں۔

Important Dates – Nurses Day – 12 May – Health Workers – Hospital – Healthcare – Doctors – International Days – International Nurses Day – Nurse – Information – Urdu History – Urdu Information – Urdu Encyclopedia