املی اور آلو بخارے کا شربت

Imli aur Aloo Bukhara Sharbat / Juice

املی اور آلو بخارے کا شربت :

اجزاء :

املی – 1/4 کپ (گودا)

آلو بخارے – 1/4 کپ (گودا)

چینی – 3 کھانے کے چمچ (یا حسبِ ذائقہ)

نمک – آدھا (1/2) کھانے کا چمچ

پانی – 1 کپ

ترکیب :

سب سے پہلے املی اور آلو بخاروں کو الگ الگ برتن میں چند گھنٹوں یا رات بھر کے لئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ جوس بنانے کے لیے بتائی گئی مقدار میں املی اور آلو بخارے کا گودا، چینی، نمک اور ٹھنڈا پانی ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ مزیدار ٹھنڈا ٹھنڈا شربت تیار ہے۔

Juice – Sharbat – جوس – Iftar – Aftar – Ramazan – Ramadan – Ramzan – Summer – Health – Fresh Juice – Drink – Smoothie – Recipe – Urdu Encyclopedia