Hinduism | ہندومت
ہندو مت ایک ہندوستانی مذہب اور دھرم ہے۔ یہ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا مذہب ہے ، جس میں 1.2 بلین پیروکار ہیں ، جو عالمی آبادی کا 15–16 فی صد بنتا ہے، ہندومت کے ماننے والوں کو ہندو کہا جاتا ہے ، اور ہندو مذہب کو دنیا کا سب سے قدیم مذہب کہا جاتا ہے۔ ہندو بتوں کی پوجا کرتے ہیں اور اپنے بھگوان کی مورتیاں بناتے ہیں۔ ہندوؤں کی عبادت گاہ کو مندر کہتے ہیں۔ اردو انسائیکلوپیڈیا نے آپ کی معلومات کے لیے یہاں ہندو مت کے کچھ بھگوانون اور دیگر چیزوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
Mandar – Hindu – Hindu God – Hindu Temple – Hindustan – Holi – Diwali – India – Religion – Mazhab – Urdu Information – Urdu Article – Urdu Encyclopedia