بڑھاپے میں بھی بچوں جیسی شرارتیں

خوشی، ایک ایسے خوبصورت احساس کا نام ہے جس میں اطمینان، تسلی، تشفی، پیار اور فرحت و مسرت کی کیفیات شامل ہیں۔ خوش رہنے کے لیے کسی عمر کی قید بھی نہیں، اسی لئے یہ دونوں میاں بیوی بڑھاپے میں بھی بچوں جیسی شرارتیں کر کے خوش ہو رہے ہیں۔

Khushi – Happy – Smile – Relaxation – Happiness – Love – Care – Urdu Adab – Urdu Encyclopedia