Ghaibat Imam Mahdi (A.J.T.F)
غیبتِ امام مہدیؑ کی اصل وجہ کیا ہے؟
ایک اور جمعہ گزر گیا امامؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ اے جانِ بہار، اے گلِ نرگس آپؑ تو نہیں آئے لیکن آپؑ سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے طور پر میں نے ایک اور فن پارہ تخلیق کر دیا!
مولا امام مہدیؑ نے اپنے خط میں شیخ مفید کو بتایا کہ غیبت کی اصلی وجہ ہمارے شیعوں کے گناہ ہیں: “بس واحد چیز جو مجھے ان سے پوشیدہ رکھے ہوئے ہے، ان کے ناپسندیدہ اعمال ہیں جو مجھ تک پہنچتے ہیں، میں ان سے ایسے اعمال کو پسند نہیں کرتا اور نہ توقع رکھتا ہوں۔” [کتاب مکیال المکارم ؛ جلد – 2]
گناہ ہم کر رہے ہیں اور امـــامؑ کی غیبت طولانی ہوتی جا رہی ہے!! امـــام زمانؑ کی غیبت کی ایک اصلی اور بنیادی وجہ وہ گناہ ہیں جو ہم انجام دیتے ہیں۔ امــامؑ تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم گناہ ترک کر دیں اور حقیقی توبہ کریں۔حقیقی توبہ کے کچھ آداب ہیں، صرف زبان سے توبہ کر لینا کافی نہیں ہے بلکہ یہ توبہ ہمارے عمل میں بھی ظاہر ہونی چاہیے۔
صبح ظہور نزدیک ہے
°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°
Calligraphy – Ya Imam Mahdi (A.J.T.F)
Artist : Saira Syed – ArtXpert
Ya Mahdi – Ya Mehdi – یامھدی – Al Ajal – 313 Shia – Islamic Art – Shia Art – Calligraphy – Mosque – Masid – Jamkaran – Flower