General Knowledge about Animals and Birds
حیوانات کے بارے میں اہم معلومات – جنرل نالج
سوال : دنیا کے سب سے بڑے اژدھے کہاں پائے جاتے ہیں؟
جواب : ملائیشیا
سوال : مور کی مرغوب یعنی پسندیدہ غذا کیا ہے؟
جواب : سانپ
سوال : وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟
جواب : چمگاڈر
سوال : وہ کونسا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟
جواب : چین
سوال: وہ کونسے جانور ہے جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟
جواب : گدھ اور بندر
سوال : انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کونسی ہے ؟
جواب : ڈولفن . مکڑی اور چمنیزی بندر
سوال : بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں ؟
جواب: دو
سوال : وہ کون سے پرندے ہیں جنہیں دنیا میں امن کا نشان کہا جاتا ہے؟
جواب : فاختہ اور کبوتر
سوال : پالتو جانور میں سب سے ذہین جانور کونسا ہے؟
جواب : گھوڑا اور کتا
سوال : دنیا میں حشرات کی کتنی اقسام ہیں ؟
جواب : سات لاکھ
سوال : دنیا کے سب سے قدیم کیڑے کا کیا نام ہے؟
جواب : لال بیگ
سوال : وہ کونسا پرندہ ہے جو ہوا میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
جواب : شکرا
سوال : اس کیڑے کا نام بتائیں جس کے دانت اس کے پیٹ کے اندر ہوتے ہیں ؟
جواب : کیکڑا
سوال : شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں ؟
جواب : آٹھ
سوال : اس جانور کا نام بتائیں جس کی تین آنکھیں ہیں ؟
جواب : کنگ کر یب
سوال : وہ کونسا جانور ہے جو سب سے تیز دوڑتا ہے ؟
جواب : چیتا ۷۰ میل فی گھنٹہ
سوال : دنیا کا سب سے چھوٹا پرندا کون سا ہے ؟
جواب : ہمنگ برڈ
سوال : وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا ؟
جواب : ہمنگ برڈ
سوال : وہ کونسا پرندہ ہے جو الٹا پیچھے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے؟
جواب : ہمنگ برڈ
سوال : اس پرندے کا کیا نام ہے جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں آسمان کی بلندی پر اڑتے ہوئے زمین میں پانی کی گہرائی ، میٹھے یا کڑوے ہونے کا بتاتا تھا ؟
جواب : ہْد ہْد
Sawal Jawab – Question Answer – Information – Maloomat – Janwar – Parinda – Study – Students – Urdu Encyclopedia