فالسے کا شربت

Falsa Sharbat / Juice

فالسے کا شربت :

اجزاء :

فالسہ – 2 کپ

پانی – 2 کپ

چینی – 2 کھانے کے چمچ

برف – 1 کپ ترکیب : فالسہ ، پانی، چینی اور برف کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ مزیدار فالسے کا شربت تیار ہے۔

Juice – Sharbat – جوس – Iftar – Aftar – Ramazan – Ramadan – Ramzan – Summer – Health – Fresh Juice – Drink – Smoothie – Recipe – Urdu Encyclopedia