Dua
درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا اُسے علم نہ ہو (سورہ انعام ۵۹)۔۔
تو پھر وہ آنسو جو تمھاری آنکھ سے ٹپکتے ہیں اور وہ درد جس نے تمھارے دل کو بے قرار کیا ہوا ہے، کیا اُس ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو اُس کی خبر نہیں ہے؟ بس اطمینان رکھو! وہ سب دیکھ رہا ہے، اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ پروردگار سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یارب!
Allah – God – Dua – Sabr – Ansu – Dard – Urdu Encyclopedia