Stories and Sayings of Moulana Rumi درزیوں کی چوری کا دلچسپ واقعہ : ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺭﻭﻣﯽؒ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ! ”ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺯﺑﺎﻥ ﺁﺩﻣﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺩﺭﺯﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﮮ ﺩﺍﺭ ﻗﺼﮯ ﺳﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ، مزید پڑھیں
Dua | دعا جاگنے والوں کو چاہیے ـ سونے والوں کے لیے دعا کریں ـ ملنے والوں کو چاہیئے ـ بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ـ کامیاب ہونے والوں کو چاہیئے ـ ہارنے والوں کے لیئے دعا کریں ـ مزید پڑھیں
Marriage and Selection of Life Partner شریک حیات کا انتخاب :اختیار کس کا؟ تحریر – قاسم علی شاہ ہم شادی کیوں کرتے ہیں؟میرا یہ سوال ہر عقل و شعور والے سے ہے اورجب بھی میں نے یہ بات پوچھی ،مجھے مزید پڑھیں
Letters (Khutoot Nigari) خط اور خطوط نگاری : تحریری شکل میں ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کو خط کہتے ہیں۔ خط لکھنے کے فن کو خطوط نگاری کہتے ہیں۔ کسی بھی مہذب معاشرے میں خطوط نگاری کے فن کو بہت مزید پڑھیں
General Knowledge about Animals and Birds حیوانات کے بارے میں اہم معلومات – جنرل نالج سوال : دنیا کے سب سے بڑے اژدھے کہاں پائے جاتے ہیں؟ جواب : ملائیشیا سوال : مور کی مرغوب یعنی پسندیدہ غذا کیا ہے؟ مزید پڑھیں
Thankful – Grateful شکر گزار انسان : شاکر انسان کا ذہن ہمیشہ نعمتوں کی تلاش میں مشغول رہتا ہے اور کوئی بھی نعمت اسکی نظروں سے اوجھل نہیں رہتی اور وہ ہمیشہ ہی اپنے آپ کو خوش بختیوں میں ڈوبا مزید پڑھیں
Oulad Ko Ikhlaas Ki Tarbiyat اولاد کو اخلاص کی تربیت کا طریقہ: اگر ہم چاہتے ہیں کہ اپنے بچوں کو ریا کاری (دکھاؤے) کی تعلیم نہ دیں، تو ہمیں چاہئے کہ اپنے بچوں کو دوسروں کے سامنے عزت حاصل کرنے مزید پڑھیں