اردو انسائیکلوپیڈیا ایک چھوٹی سی ٹیم پر مشتمل ہے۔ جس میں کچھ مکالمہ نویس، ڈیزائنرز اور آرٹسٹ شامل ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ اس ویب سائٹ پر اردو زبان کے فروغ کے لیے بہترین مواد شامل کیا جائے۔ اردو انسائیکلوپیڈیا اردو زبان کی چھوٹی سی دنیا ہے جس میں اردو زبان بولنے اور سمجھنے والوں کے لیےمعلومات کا خزانہ موجود ہے