حدیثِ مبارک حضرت محمد مصطفیٰ

Hadees of Prophet Muhammad (S.A.W.W) about Lady Khadija Tul Kubra (S.A)

حدیثِ مبارک حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:

خدا نے خدیجہ سے بہتر کوئی عورت مجھے نہیں دی۔ جب لوگ مجھے جھوٹا کہتے تھے، تو وہ میری سچائی کی گواہی دیتی اور جب جب لوگوں نے مجھ پر پابندیاں لگائیں تو اس نے اپنی دولت کے زریعے میری مدد کی، اور خدا نے مجھے اسی سے اولاد عطا کی جو دوسری زوجات سے عطا نہیں کی۔ شیخ مفید

Artist : Saira Syed – ArtXpert

Hazrat Khadija – Bibi Khadija – Holy Lady – Wife of Prophet – Ya Muhammad – Calligraphy – Islamic Art – Art – Drawing – Urdu Hadees – Urdu Information – Urdu Encyclopedia