Beautiful and Simple Henna / Mehndi Design
حنا / مہندی کے خوبصورت ڈیزائن :
عید ہو یا شبِ برات، شادی بیاہ ہو یا کوئی تہوار، مہندی کے بغیر خواتین کی تیاری ادھوری لگتی ہے۔ مہندی برِصغیر پاک و ہند کی تہذیب و ثقافت کا ایک خوبصورت حصہ ہے اور عورتوں کا بناؤ سنگھار کا اہم جز ہے۔ اردو انسائیکلوپیڈیا یہاں نمونے کے طور پر کچھ آسان ڈئزان پیش کر رہا ہے تاکہ کروناوائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دنوں میں خواتین گھر بیٹھے با آسانی اپنی مرضی کے ڈیزائن خود ہی لگا سکیں ۔ یا پھر کسی سہیلی یا پڑوسن سے دستانے (گلوز) پہناوا کر ان آسان و پرکشش ڈئزانز کو بنوا لیں تاکہ آپ کی خوشیوں پر کوئی اثر نہ پڑھے۔
Eid – Khushiyan – Tehwar – Shadi – Girls – Khawateen – Hands – Traditional – Urdu Encyclopedia