عورت نامہ

عورت نامہ

Aurat Nama
Poet – Maham Shah
Women’s Day Poetry
یومِ خواتین ہر سال دنیا بھر میں 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس کے منانے کا اصل مقصد یہ ہے کہ عملی میدان میں خواتین کو ان کے حقوق فراہم کئے جائیں ،ان پر ہونے والے ظلم و تشدد کا خاتمہ کیا جائے ،بڑھتی ہوئی بے راہ روی اور ہوس پرستی پر پابندی لگائی جائے ،عزت و ناموس کی حفاظت ہو، خلوص ومحبت کی جلوہ ارزائی ہو، تقدس و پاکیزگی کو فروغ ملے تاکہ سال کاہر دن یوم خواتین بن جائے۔
Women’s Day – 8 March International Women’s Day – Youm e Khawateen – Poetry – Shayari – Poem – Aurat – Urdu Encyclopedia – Sad Poetry – Urdu/Hindi Poetry – Pakistani Women