Oulad Ko Ikhlaas Ki Tarbiyat
اولاد کو اخلاص کی تربیت کا طریقہ:
اگر ہم چاہتے ہیں کہ اپنے بچوں کو ریا کاری (دکھاؤے) کی تعلیم نہ دیں، تو ہمیں چاہئے کہ اپنے بچوں کو دوسروں کے سامنے عزت حاصل کرنے کی جدوجہد کے طریقے نہ سکھائیں۔ بلکہ اپنے بچوں کو خدا کے سامنے عزت حاصل کرنے کی تربیت دیں، ایسا کرنا ہی اخلاص سکھانا ہے۔
Taleem – Amal – Dikhawa – Character – Child – Children – Bachy – Maan Baap – Waldain – Walidain – Parents – Education